یوتھ ریسور س سنٹر نوشہرہ میں عوام کے فلاح وبہبود کیلئے کام کررہی ہے
نوشہرہ(بیورورپورٹ) یوتھ ریسور س سنٹر نوشہرہ میں عوام کے فلاح وبہبود کیلئے کام کررہی ہے جن میں خواتین قابل ذکر ہیں یوتھ ریسورس سنٹر نے گاؤں چونگی میرہ اکوڑہ خٹک میں سٹوری ٹیلنگ او ینٹ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ جن کی بدولت ثقافتی ورثے کو فروغ مل رہا ہے۔اور عورتوں میں اس کی خوب پزیرائی ہوئی ۔یوتھ ریسورس سنٹر نے تحصیل جہانگیرہ کے علاقے گاوں چونگی میرہ اکوڑہ میں سٹوری ٹیلنگ ایونٹ(story telling event) کے نام ایک پروگرام منعقد کیا ۔ جس میں کشیر تعداد میں عورتوں نے شرکت کی ۔اس محفل کا اصل مقصد عورتوں میں پشتون ثقا فت کو ا جاگر کرنا تھا یوتھ رسیورس سنٹر کا ہمیشہ کو شش رہی۔ کہ اس طرح سے اور بھی پرگرام منعقد ہو۔جس سے ہمارے پرانے روایات پھر سے ز ندہ ہو سکے ۔ پروگرام میں ڈسٹرکٹ دلبر یوسفزئی مہمان حصوصی تھی۔ ڈسٹرکٹ ممبر نے محکمہ ثقافت اور یوتھ ریسورس سنٹر کے کارکردگی کو بہت تعریف کیے ۔
