پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کا عازمین حج کا کوٹہ40 فیصد کرنے کافیصلہ

پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کا عازمین حج کا کوٹہ40 فیصد کرنے کافیصلہ
پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کا عازمین حج کا کوٹہ40 فیصد کرنے کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کا عازمین حج کاکوٹہ50 سے کم کرکے 40 فیصد کرنے کافیصلہ کرلیا ہے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ نئی حج پالیسی کے مطابق سرکاری سکیم سے 60 فیصد عازمین حج کرسکیں گے اور پرائیویٹ سکیم کے تحت 40فیصد خوش نصیب حج کرسکیں گے۔پی آئی اے کی حج کرایوں کی تفصیلات نہ دینے پر سرکاری سکیم کے تحت حج اخراجات کاتعین نہیں ہوسکا ہے ۔ علاوہ ازیں سیاسی دباو پر ہارڈ شپ کوٹا بحال کرنے پربھی غور کیا جارہا ہے۔

مزید :

قومی -