حریت رہنما پاکستانی ہائی کمیشنر عبدالباسط سے ملاقات کیلئے نئی دہلی پہنچ گئے

حریت رہنما پاکستانی ہائی کمیشنر عبدالباسط سے ملاقات کیلئے نئی دہلی پہنچ گئے
حریت رہنما پاکستانی ہائی کمیشنر عبدالباسط سے ملاقات کیلئے نئی دہلی پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) حریت رہنما سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن پہنچ گئے ہیں جہاں وہ پاکستانی ہائی کمیشنر عبدالباسط سے ملاقات کریں گے۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

بھارتی میڈ یا کے مطابق کشمیری رہنما سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق پاکستانی ہائی کمیشنر عبدالباسط سے ملاقات کیلئے نئی دہلی  پہنچ گئے ہیں ۔ کشمیری رہنمائوں کے وفد میں نعیم خان اور ایاز اکبر بھی موجود ہیں۔