پاک فضائیہ کے جوان ملکی دفاع کیلئے جان کا نذرانہ دینے سے دریغ نہیں کریں گے: سہیل امان

پاک فضائیہ کے جوان ملکی دفاع کیلئے جان کا نذرانہ دینے سے دریغ نہیں کریں گے: ...
پاک فضائیہ کے جوان ملکی دفاع کیلئے جان کا نذرانہ دینے سے دریغ نہیں کریں گے: سہیل امان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ائیر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے جوان ملکی دفاع کیلئے جان کا نذرانہ دینے سے دریغ نہیں کریں گے۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
تفصیلات کے مطابق بڈھ بیر واقعے کے شہداءاور غازیوں میں تقسیم میں اعزازت کی تقریب ہوئے۔ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بڈھ بیر شہداءکو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاک فضائیہ ملک کو درپیش چیلنجز سے آگاہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ فوج کا رضاکارانہ جذبہ دہشت گردوں کو ٹھہرنے نہیں دے گا، پاک فضائیہ کے جوان ملکی دفاع کیلئے جان کا نذرانہ دینے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔

وزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں

مزید :

قومی -اہم خبریں -