مسکین آبادی میں مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد ملبے تلے دب گئے

مسکین آبادی میں مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد ملبے تلے دب گئے
مسکین آبادی میں مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد ملبے تلے دب گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسکین آبادی میں مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد ملبے تلے دب گئے۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق حالیہ بارشوں کی وجہ سے خستہ حال مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد ملبے تلے دب گئے جنہیں نکالنے کیلئے ریسکیو1122 کا آپریشن جاری ہے۔ ریسکیوحکام کا کہنا ہے کہ ملبے تلے 2 افراد کو نکال لیا گیا ہے جبکہ باقی تین کی تلاش جاری ہے۔

مزید :

پشاور -