بالی ووڈ کی بے بو کرینہ کپور کے رنگوں کا تہوار ’ہولی ‘نہ منانے کی دلچسپ وجہ سامنے آ گئی
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی بے بو کرینہ کپور خان کے رنگوں کا تہوار ’ہولی ‘نہ منانے کی دلچسپ وجہ سامنے آ گئی ہے ۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق کرینہ کپور خان کا ’ہولی ‘نہ منانے کا ایماندارانہ اعتراف یقینا مداحوں کو متاثر کرے گا ۔بالی ووڈ کی بے بو نے راز سے پردہ اُٹھایا ہے کہ’ہولی‘کے رنگ میرے بالوں کی رنگت کو خراب کر سکتے ہیں لہذا اس لئے وہ ’ہولی ‘نہیں کھیلتیں۔
روزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں۔
لہذا کرینہ پہلی خاتون نہیں ہیں کہ جو اپنے بالوں کے بارے میں حساس ہیں ، یہ خواتین میں بہت ہی عام بات ہے ۔
روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاو¿ن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔
