امریکی صدر کی چینی ہم منصب سے 31مارچ کو نیو یارک میں ملاقات ہوگی

امریکی صدر کی چینی ہم منصب سے 31مارچ کو نیو یارک میں ملاقات ہوگی
امریکی صدر کی چینی ہم منصب سے 31مارچ کو نیو یارک میں ملاقات ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر بارک اوباما 31مارچ کو چینی ہم منصب سے ملاقات کریں گے جس میں دو طرفہ تعلقات اور اقتصادی روابط پر بات چیت کی جائے گی ۔وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 31مارچ کو بارک اوباما چینی صدر سے ملاقات کریں گے ۔ان کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماﺅں میں ملاقات نیو کلیئر سیکیورٹی سمٹ کے موقع پر ہو گی ۔