عالمی عدالت انصاف نےسابق سرب سربراہ کو مسلمانوں کے قتل عام پر 40سال قید کی سزا سنا دی

عالمی عدالت انصاف نےسابق سرب سربراہ کو مسلمانوں کے قتل عام پر 40سال قید کی ...
عالمی عدالت انصاف نےسابق سرب سربراہ کو مسلمانوں کے قتل عام پر 40سال قید کی سزا سنا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دی ہیگ(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی عدالت انصاف نے سابق سرب سربراہ کو نسل کشی اور انسانیت کیخلاف جرائم کا مجرم قرار دیتے ہوئے 40سال قید کی سزا سناد ی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سابق سرب سربراہ راڈووان کرا جک نے سریرینیکا میں قبضے کا حکم دیا تھااور سرب فوج نے بوسنیا جنگ میں 8ہزارمسلمان مردوں اورلڑکوں کوقتل کیاتھا ۔عالمی عدالت انصاف نے راڈووان کراجک کو نسل کشی ، انسانیت کیخلاف جرائم کے ذمےدارٹھہراتے ہوئے چالیس سال قید کی سزا سنا دی ہے ۔