گلشن اقبال تھانے پر نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کا کریکر حملہ ،دو اہلکار زخمی

گلشن اقبال تھانے پر نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کا کریکر حملہ ،دو اہلکار ...
گلشن اقبال تھانے پر نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کا کریکر حملہ ،دو اہلکار زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد میں نا معلوم شر پسندوں نے پولیس سٹیشن پر کریکر حملہ کیا جس سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں ۔ڈی ایس پی ناصر لودھی نے کہا کہ نا معلوم موٹر سائیکل سوار شر پسندوں نے گلشن اقبال تھانے پر کریکر سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہو گئے ۔حملے سے تھانے کی عمارت کو جزوی نقصان بھی ہوا ہے

مزید :

کراچی -