بھارتی خفیہ ایجنٹ اہم مقام پر دہشتگردی کا منصوبہ بنا رہاتھا :نجی ٹی وی

بھارتی خفیہ ایجنٹ اہم مقام پر دہشتگردی کا منصوبہ بنا رہاتھا :نجی ٹی وی
بھارتی خفیہ ایجنٹ اہم مقام پر دہشتگردی کا منصوبہ بنا رہاتھا :نجی ٹی وی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گرفتار بھارتی ایجنٹ انتہائی اہم مقام پر دہشتگردی کی منصوبہ بندی کر رہاتھا ۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز نے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘کا ایجنٹ کل بھوشن یادیو علیحدگی پسند تنظیموں سے رابطے میں تھا اور وہ ملک میں اہم مقام پر دہشتگردی کا منصوبہ بنا رہاتھا اور اس حوالے سے فنڈنگ بھی کر رہاتھا ۔
سیکیورٹی ادارو ںنے بھارتی ایجنٹ کو گرفتار کر کے خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آبا دپہنچایا گیاہے جہاں اس سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

مزید :

کوئٹہ -