ڈھیروں خواتین ریسلرز کی شرمناک تصاویر انٹرنیٹ پر لیک کردی گئیں

ڈھیروں خواتین ریسلرز کی شرمناک تصاویر انٹرنیٹ پر لیک کردی گئیں
ڈھیروں خواتین ریسلرز کی شرمناک تصاویر انٹرنیٹ پر لیک کردی گئیں

  


نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اب تک ڈبلیو ڈبلیو ای کی کئی خواتین ریسلرز کی قابل اعتراض تصاویر انٹرنیٹ پر لیک کی جا چکی ہیں۔ معروف ریسلر ماریہ لوئس کینلیس بینیٹ (Maria Louise Kanellis-Bennett )بھی اب اس کا نشانہ بن گئی ہیں۔ دی میٹرو کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز آن لائن لیک ہونے والی تصاویر میں ماریہ کو باتھ روم اور بستر میں فحش حرکات کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

بھارت : نوجوان چور گرلز ہاسٹل سے طالبات کا زیر جامہ پہن کر فرار

اس سے قبل پیگے، اصل نام سرایا جیڈ بیویس اور کیٹلین، اصل نام سیلیسٹے بونن، و دیگر کی تصاویر بھی لیک کی جا چکی ہیں۔ کیٹلین کو ان تصاویر میں مختلف مردریسلرز و دیگر مردوں کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دکھایا گیا تھا۔پیگے نے اپنے ساتھی ریسلر مک بینیٹ سے شادی کر رکھی ہے۔پیگے کی بھی اپنے ساتھی ریسلر البرٹو ڈیل ریو کی منگیتر ہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس