موبائل گیم عالیہ بھٹ اسٹار لائف متعارف کرادی گئی

موبائل گیم عالیہ بھٹ اسٹار لائف متعارف کرادی گئی
 موبائل گیم عالیہ بھٹ اسٹار لائف متعارف کرادی گئی

  


ممبئی (نیٹ نیوز)بھارتی اداکارہ عالیہ کے نام پر ایک موبائل گیم عالیہ بھٹ اسٹار لائف متعارف کرایا گیا ہے جسے مداح کھیل کر اس گیم میں عالیہ کی زندگی کا حصہ بن سکتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اس گیم میں ایک ایسی دنیا پیش کی جارہی ہے جو بالی وڈ کی مختلف صورتحال سے بھری ہوئی ہے۔اس حوالے سے عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ میں اس گیم کو لانچ کرتے ہوئے اپنی خوشی اور جوش کا اظہار نہیں کرسکتی اس کھیل کے ذریعے میں مداحوں کو فلمی دنیا کا حصہ بنانے جارہی ہوں۔اس کھیل کو فیس بک پر مقبول ہونے والے گیم فارم وائل کی ٹیم مون فراگ نے بنایا ۔

مزید : کلچر