پولیس کا نصیر آباد ماڈل کالونی میں سرچ آپریشن،10 مشتبہ افراد زیر حراست

پولیس کا نصیر آباد ماڈل کالونی میں سرچ آپریشن،10 مشتبہ افراد زیر حراست
پولیس کا نصیر آباد ماڈل کالونی میں سرچ آپریشن،10 مشتبہ افراد زیر حراست

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے علاقے نصیر آباد ماڈل کالونی میں پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن ہوا جس کے نتیجے میں 10 مشتبہ افرادکو حراست میں لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ آپریشن کے دوران 2منشیات فروشوں کو بھی گرفتار کیا گیا جبکہ لوگوں کی بائیو میٹرک تصدیق بھی کی گئی، ملزمان سے مزید تفتیش بھی کی جا رہی ہے۔

خلیجی ایئرلائنز کا مقابلہ کرنابہت مشکل ہے، حکومت پاکستان مددکرے:برینڈ ہلڈن

مزید : لاہور