جامعہ انوارالعلوم کا سالانہ جلسہ آج شاہی عید گاہ ملتان میں شروع ہوگا

جامعہ انوارالعلوم کا سالانہ جلسہ آج شاہی عید گاہ ملتان میں شروع ہوگا

ملتان(سٹی رپورٹر)علوم اسلامیہ کی مرکزی دینی درس گا ہ جامعہ اسلامیہ عربیہ انوارالعلوم(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

کا 74واں سہ روزہ سالانہ جلسۂ دستار فضیلت آج سے شاہی عید گاہ ملتان میں شروع ہوگا 24مارچ جمعہ کو سابق وفاقی وزیر مذہبی امور علامہ حامد سعید کاظمی،مولانا غلام رسول قاسمی،مولانا محمد اسماعیل حسنی جبکہ نعد نماز عشاء ممتاز مذہبی سکالر علامہ سید مظفر حسین شاہ (کراچی)،مولانا سید محفوظ الحق شاہ،مولانا سید احمد کمال خطاب کریں گے مخدوم سید وجاہت حسین گیلانی صدارت کریں گے خواجہ نصر المحمود تونسوی،خواجہ غلام اللہ بخش تونسوی مہمانان خصوصی ہوں گے 25مارچ بروز ہفتہ 10بجے دن مولانا محمد قاسم فیضی،مولانا منیر احمد سعیدی،مولانا محمد شاہد سعیدی،بعد نماز ظہر مولانا غلام مصطفی نوری،مولانا محمد اکرم شاہ جمالی،مفتی محمد محسن فیضی،جبکہ بعد نماز عشاء پیر زادہ رضا ثاقب مصطفائی ،مفتی عبدالمجید سعیدی،مفتی محمد عارف سعیدی،حاجی محمد حنیف طیب اسلامی نظریاتی کانسل کے ممبر مفتی محمد ابراہیم قادری خطاب کریں گے 26مارچ بروز اتوار کو 10بجے دن مفتی نصیر الدین حسنی،مولانا محمد اصغر فریدی،بعد نماز ظہر جامعہ کے مہتمم علامہ سید مظہر سعید کاظمی ،شیخ الحدیث مولانا عبدالغفور،صاحبزادہ محب اللہ نوری،علامہ رفیق احمد مجددی اور اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر ڈاکٹر نور احمد شاہتاز جبکہ بعد نماز عشاء جماعت اہل سنت کے مرکزی ناظم اعلیٰ علامہ سید ریاض حسین شاہ، صوبائی امیر مفتی محمد اقبال چشتی اور مفتی عبدالحمید چشتی خطاب کریں گے خواجہ محمد حسن باروی، خواجہ غلام رسول توگیروی،خواجہ محمد اجمل،خواجہ عبدالمناف،خواجہ نظام الدین تونسوی،خواجہ محمد حسن ،سید خلیل الرحمن شاہ،صاحبزادہ حبیب اللہ نقشبندی اور شیخ محمد طاہر سعیدی مہمانان خصوصی ہوں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر