آصف علی زرداری آج ملتان آئیں گے حامد سعید کاظمی کور ہائی پر مبارک دیں گے

آصف علی زرداری آج ملتان آئیں گے حامد سعید کاظمی کور ہائی پر مبارک دیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (سٹی رپورٹر) سابق صد ر پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصٖف علی زرداری ایک روزہ دورے پر آج ملتان پہنچیں گے اپنے دورہ ملتان کے دوران(بقیہ نمبر54صفحہ12پر )
وہ سابق وفاقی وزیر مذہبی امور صاحبزادہ سید حامد سعید کاظمی کی رہائش گاہ جمیل آباد جاکر ان کی باعزت رہائی پر مبارکباد دیں گے اور میڈیا کے نمائندو ں سے گفتگو کریں گے اس موقع پر سابق وزیر اعظم پاکستان مخدوم سید یوسف رضا گیلانی سمیت پاکستان پیپلز پارٹی کے دیگر عہدیدران بھی ان کے ہمراہ ہونگے ۔