پاکستا ن کو آگے لے جانے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے

پاکستا ن کو آگے لے جانے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق مشیر وزیر اعظم میاں محمد ایوب نے یوم پاکستان پر کہا ہے کہ ہمیں یہ سوچنا ہو گا کہ ہم نے پاکستان کی مضبوطی اور خوشحالی کے لئے کیا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم آج کے دن اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان کی ترقی اور اسے آگے لے جانے کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے ۔