ملتان ائر پورٹ پر قطری ائر لائن میں ہیروئن لیجانے والا نائیجیرین باشندہ گرفتار

ملتان ائر پورٹ پر قطری ائر لائن میں ہیروئن لیجانے والا نائیجیرین باشندہ ...

ملتان(کرائم رپورٹر)انٹی نارکوٹکس فورس نے نائیجرین باشندے کو ہیروئن سمگل کرتے ہوئے پکڑلیا۔ نائیجریا کے شہری اوکو فر چیڈوبر (Okafor Chidober)قطر اےئر لائن کی پرواز کیو آر619کے ذریعے ملتان سے دبئی جارہا تھا اے این ایف کی جانب سے سفری بیگ کی تلاشی کے دوران400گرام ہیروئن برآمد ہوئی جس پر اے این ایف نے مسافر کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

ہیروئن

مزید : ملتان صفحہ آخر