آج ٹی بی کا عالمی دن منایا جائیگا

آج ٹی بی کا عالمی دن منایا جائیگا

ملتان(نمائندہ پاکستان) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ٹی بی کا عالمی دن منایاجائے گا۔ اس حوالے سے ملتان میں چودھری پرویز الہی کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ میں ٹی بی سے بچاو کے (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

لیے واک منعقد ہوگی جبکہ نشتر ہسپتال میں ایسو سی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر اعظم مشتاق کی زیر نگرانی سیمینار بھی منعقد کیا جائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر