عوامی رکشہ یونین نے فیصل ٹاؤن میں پاکستان زندہ باد ریلی نکالی

عوامی رکشہ یونین نے فیصل ٹاؤن میں پاکستان زندہ باد ریلی نکالی

لاہور(پ ر) عوامی رکشہ یونین پاکستان نے یوم پاکستان کے حوالے سے فصل ٹاؤن میں پاکستان زندہ باد ریلی نکالی جس کی قیادت عوامی رکشہ یونین کے مرکزی چیئرمین مجید غوری نے کی ۔اس موقع پرانہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہے تو ہم ہیں اس لئے اس کو اندرونی و بیرونی دشمنوں اور کرپشن سے بچانے کیلئے اپنا کر دار ادا کرتے رہیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1