سوشل میڈیا سکول سسٹم باٹا پور کی تقریب تقسیم انعامات

سوشل میڈیا سکول سسٹم باٹا پور کی تقریب تقسیم انعامات

لاہور (پ ر) سوشل ماڈل سکول سسٹم باٹا پور کی سالانہ تقسیم انعامات اور یوم پاکستان کی تقریب منعقد ہوئی جس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین سوشل ماڈل سکول سسٹم کے چیئرمین، وائس چیئرمین پروگریسو پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن صادق صدیقی نے اول دوم سوئم آنے والے طلبا و طالبات اور دیگر مہمان خصوصی مزمل اقبال صدیقی مرکزی صدر پروگریسو پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن محمد طارق رہنما پی پی پی، حاجی شاہد اور دیگر نے انعامات تقسیم کئے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1