وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کل اور گورنر آج ملتان کا دورہ کرینگے

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کل اور گورنر آج ملتان کا دورہ کرینگے

ملتان(سپیشل رپورٹر)گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ دوہ روزہ دورے پر آج 24مارچ جمعہ کو ملتان پہنچیں گے اور کل25مارچ کو متی تل کے علاقے میں وومن کرائسز سنٹر کی تقریب (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

میں شرکت کریں گے واضع رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف بھی کل25مارچ کو ملتان کا دورہ کررہے ہیں اس سلسلہ میں تمام محکمے بھی الرٹ ہوگئے ہیں۔

دورہ

مزید : ملتان صفحہ آخر