برطانوی پولیس نے متحدہ لندن سے برآمدکردہ تمام رقم واپس کر دی

برطانوی پولیس نے متحدہ لندن سے برآمدکردہ تمام رقم واپس کر دی

لندن ( ما نیٹر نگ ڈیسک) برطانیہ کی پولیس نے متحدہ لندن سے برآمد ہونے والی تمام رقم واپس کر دی ہے۔ متحدہ بانی اور ایم کیو ایم لندن کے دفاتر سے 5 لاکھ پاؤنڈ ملے تھے۔ گزشتہ سال منی لانڈرنگ کیس بھی ختم کر دیا گیا تھا۔ لندن پولیس کا کہنا تھا کہ کیس ناکافی ثبوتوں کی بنیاد پر ختم کیا گیا۔

مزید : صفحہ اول