ٹرمپ کو ایک اور دھچکا، ایوان نمائندگان میں ہیلتھ کیئر پر ووٹنگ ملتوی

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا، ایوان نمائندگان میں ہیلتھ کیئر پر ووٹنگ ملتوی

واشنگٹن ( نیٹ نیوز )صدر ٹرمپ اپنی پارٹی کے ارکان کو اوباما کے ہیلتھ کیئر پر قائل کرنے میں ناکام رہے اور ایوان نمائندگاننے اس پر ووٹنگ ملتوی کر دی۔یہ صدر ٹرمپ کیلئے ایک اور سیاسی دھچکا ہے ۔

مزید : علاقائی