بلاول ہاؤس میں پاکستان ڈے اور مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی سالگرہ تقریب کی جھلکیاں

بلاول ہاؤس میں پاکستان ڈے اور مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی سالگرہ تقریب کی ...

لاہور(شہزاد ملک سے) آصف علی زرداری جب ہال میں آئے تو جیالوں نے وزیر اعظم آصف علی زرداری کے نعرے لگانے شروع کردئیے *آصف علی زرداری نے بلاول بھٹو کو آئندہ کاوزیراعظم قراردے دیا* جیالوں نے وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری کے فلک شگاف نعرے لگائے* آصف علی زرداری نے جیالوں کو زرداری تیرے جانثار بے شمار بے شمار کے نعرے لگانے سے روک دیا* سابق صدر کی جیالوں کویوم پاکستان کی مناسبت سے نعرے لگانے کی ہدایات*جیالوں نے مرد آہن آصف علی زرداری اور’’ پاکستان کھپے‘‘ کے نعرے بھی لگائے * آصف علی زرداری نے 23مارچ کا کیک کاٹا اور اپنے سینئر مشیر بشیر ریاض کو دیا۔

زرداری/جھلکیاں

مزید : علاقائی