جڑانوالہ: پا رک میں چا ر سا لہ بچہ آگ میں گر نے سے جھلس گیا

جڑانوالہ: پا رک میں چا ر سا لہ بچہ آگ میں گر نے سے جھلس گیا

جڑانوالہ (نامہ نگار)تھا نہ سٹی علا قہ شیرا زی پارک میں چا ر سا لہ بچہ آ گ میں گر نے سے جھلس گیا جا نی نقصا ن سے بچا ؤتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں طبی امدا د جا ری ۔ بتایا گیا ہے کہ چا ر سا لہ طیب کو اس کے اپنے ہی کز ن نے کھیلتے ہو ئے آ گ میں دھکا دیا ہے جس سے طیب کے پا ؤ ں بری طرح متا ثر ہو ئے گئے۔ جسے طبی امداد کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔

مزید : علاقائی