سبزہ زار،سکیورٹی گارڈ بندوق صاف کرتے گولی لگنے سے شدید زخمی

سبزہ زار،سکیورٹی گارڈ بندوق صاف کرتے گولی لگنے سے شدید زخمی

لاہور(اپنے کرا ئم ر پورٹر سے)سبزہ زار علاقہ میں مقامی کمپنی کا سیکورٹی گارڈ صادق بندوق صاف کرتے ہوئے گولی لگنے سے زخمی ہو گیا ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں حا لت نا زک بیا ن کی جا تی ہے ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آغاز کردیا ہے ۔

مزید : علاقائی