شیخوپورہ: موٹرسائیکل سوارنے ٹکر مار کر 8سالہ بچے کو ابدی نیند سلادیا

شیخوپورہ: موٹرسائیکل سوارنے ٹکر مار کر 8سالہ بچے کو ابدی نیند سلادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ بھکھی کی آبادی جیتا میں تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر لگنے سے 8سالہ بچہ حماد شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا مگر وہ راستہ میں دم توڑ گیا، بتایا گیا ہے کہ حماد گلی میں کھیل رہا تھا کہ تیزرفتار موٹر سائیکل کی زد میں آگیا موٹر سائیکل سوار ظفر کا تعلق شیروکی سے بتایا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -