ملک جمال شاہ آف وزیر گڑھی کی چچی انتقال کر گئیں

ملک جمال شاہ آف وزیر گڑھی کی چچی انتقال کر گئیں

پبی ( نما ئندہ پاکستان ) تحصیل کو نسل پبی کے ممبر ملک جمال شاہ آف وزیر گڑھی کی چچی انتقال کر گئیں مر حو مہ کو ان کی آبا ئی گاؤں وزیر گڑھی کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حو مہ کی نماز جنازہ میں علماء کرام سمیت بڑی تعداد میں محتلف مکا تب فکر کے لو گوں نے شر کت کی مر حو مہ کی رسم قل 25 مارچ بروز ہفتہ ان کی آبا ئی گا ؤں وزیر گڑھی پبی میں ادا کی جا ئے گی

مزید : پشاورصفحہ آخر