عبدالسلام خان کی ہمشیرہ کی رسم قل آج ہوگی

عبدالسلام خان کی ہمشیرہ کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسرعبدالسلام خان کی ہمشیرہ کی رسم قل آج بروزجمعہ ان کے ابائی گاؤں طوطہ میں اداکی جائیگی ۔مرحومہ وارث خان اورثالث خان کی بھی ہمشیرہ جبکہ ڈاکٹرشیرحسن کی بھتیجی تھی ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر