جاوید اختر ڈپٹی سیکرٹری محکمہ بین الصوبائی رابطہ تعینات

جاوید اختر ڈپٹی سیکرٹری محکمہ بین الصوبائی رابطہ تعینات

پشاور( سٹاف رپورٹر )محکمہ انتظامیہ حکومت خیبر پختونخوا کے مجاز حکام نے ایک کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل دی ہے جس کے چیئرمین ڈپٹی سیکرٹری(ایڈمن) محکمہ انتظامیہ ہوں گے جبکہ اس کے ممبران میں ایگزیکٹو انجینئر پی بی سی ڈویژنII،ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایچ اے،ایگزیکٹیو انجینئر پی بی ایم سی،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر(ریونیو)ڈی سی آفس پشاور اور اکاؤنٹنٹ آفیسر(ایڈمن)اے جی آفس خیبر پختونخوا شامل ہوں گے جبکہ محکمہ انتظامیہ کے اسٹیٹ آفیسر اس کے ممبر کم سیکرٹری ہوں گے۔اس امر کا اعلان محکمہ انتظامیہ حکومت خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر