کیا ڈیرن سیمی واقعی اسلام قبول کر رہے ہیں۔۔۔؟ جاوید آفریدی کے دعویٰ کے بعد کرکٹر خود میدان میں آ گئے، اہم ترین اعلان کر دیا

کیا ڈیرن سیمی واقعی اسلام قبول کر رہے ہیں۔۔۔؟ جاوید آفریدی کے دعویٰ کے بعد ...
کیا ڈیرن سیمی واقعی اسلام قبول کر رہے ہیں۔۔۔؟ جاوید آفریدی کے دعویٰ کے بعد کرکٹر خود میدان میں آ گئے، اہم ترین اعلان کر دیا

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے چند روز قبل یہ دعویٰ کیا تھا کہ ویسٹ انڈین کھلاڑی ڈیرن سیمی اسلام کی جانب مائل ہو رہے ہیں اور امید ہے کہ وہ دائرہ اسلام میں داخل ہو جائیں گے۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

اس دعوے کے منظرعام پر آنے کے بعد ہر جانب چہ مگوئیاں شروع ہو گئیں تاہم اب ان کا بھی خاتمہ ہو گیا ہے کیونکہ کرکٹر نے خود میدان میں آ کر ان دعوﺅں کی تردید کر دی ہے۔

معروف برانڈز کے گرمیوں کے ملبوسات کیلئے شاندار سہولت متعارف، خواتین کیلئے خوشخبری آگئی

ڈیرن سیمی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر جاری ایک پیغام میں اسلام قبول کرنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ”ہمیشہ کیلئے عیسائیت دوست۔۔۔ یسوع مسیح میرے آقا اور نجات دہندہ ہیں، اور مجھے عیسائی ہی رہنے دو۔“

مزید : کھیل