وہ 19تصاویر جنہیں دیکھ کر آپ کو پاکستانی ہونے پرفخر ہوگا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانیوں نے نہایت جوش وخروش سے یوم پاکستان منایا ، 23مارچ 1940ءکو الگ وطن کیلئے پیش کی گئی قرارداد کی یاد میں یہ دن ہر سال منایا جاتاہے ۔یوم پاکستان کی سب سے بڑی تقریب پریڈگراﺅنڈ اسلام آباد میں منعقد کی گئی اور اس تقریب کی ہی 19ایسی تصاویر سامنے آگئی ہیں جنہیں دیکھ کر آپ کو پاکستانی ہونے پر فخر ہوگا۔
پاک فوج کی خواتین اہلکارپریڈ کرتے ہوئے
چین کا فوجی دستہ سلامی کے چبوترے کے سامنے سے گزرتے ہوئے
سپیشل سروسز گروپ (ایس ایس جی) کے کمانڈوز پاکستان ڈے کے موقع پر پریڈ کررہے ہیں
خواتین پاکستانی فوجیوں کی پریڈ کے دوران لی گئی خوبصورت تصویر
پاکستانی ایف 16لڑاکاطیارے سلامی کے چبوترے کے سامنے کرتب دکھاتے ہوئے
ملٹری پریڈ میں شامل ٹینکوں کا دستہ
اسلام آباد میں یوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں شریک سرحدی فوج کا دستہ
پاکستان ڈے کے موقع پر لڑاکا طیارے خوبصورت مناظر پیش کرتے ہوئے
فوجی اہلکار فضا ءسے فضاءمیں مار کرنیوالے نصرمیزائل کیساتھ
فوجی اہلکاروں کا سلامی دیتے ہوئے خوبصورت انداز
طیارے شاندار کرتب دکھاتے ہوئے
ڈرون طیارے کیساتھ فوجی اہلکار کھڑے ہوئے
فوجی اہلکار فضاءسے فضا میں مارکرنیوالے میزائل شاہین تھری کیساتھ کھڑے ہیں
پاکستان کے فوجی اہلکار سلامی کے چبوترے کے سامنے سے گزرتے ہوئے
نیوی ہیلی کاپٹر پریڈگراﺅنڈ کے اوپر سے گزرتے ہوئے
ٹینک کا عملہ ٹینک کیساتھ گزرتے ہوئے
پاک فضائیہ کا اہلکاروں کا مارچ پاسٹ کرتے ہوئے خوبصورت انداز
خواتین فوجی اہلکار یوم پاکستان کے موقع پر پریڈ کرتے ہوئے