ڈی جے سائنس کالج میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی جے سائنس کالج کراچی کے ایک حصے میں آگ لگ گئی ہے۔ جس کے نتیجے میں سائنس لیب مکمل طور پر جل گئی جبکہ سائنس لیب کی عمارت بھی پل بھر میں راکھ کا ڈھیر بن گئی ۔فائر بریگیڈ کی دو گاڑیا ں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
شناختی کوائف پوچھنے پررسالپور میں باپ بیٹے نے مردم شماری ٹیم پر بندوقیں تان لیں
تفصیلات کے مطابق کراچی کے مشہور کالج ڈی جے سائنس کالج کے ایک حصے میں آگ لگ گئی ہے۔ فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں جبکہ تاحال آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔