عرس حضرت مادھو لال حسینؒ ، پنجاب حکومت نے کل لاہور میں چھٹی کا اعلان کر دیا

عرس حضرت مادھو لال حسینؒ ، پنجاب حکومت نے کل لاہور میں چھٹی کا اعلان کر دیا
عرس حضرت مادھو لال حسینؒ ، پنجاب حکومت نے کل لاہور میں چھٹی کا اعلان کر دیا

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب حکومت نے حضرت مادھو لال حسین ؒ کے عرس مبارک کے پیش نظر کل لاہور میں چھٹی کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے کل لاہور میں چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے ،نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ اس چھٹی کا اطلاق صرف ضلعی اداروں پر ہوتاہے تاہم پنجاب سول سکریٹریٹ اور اس کے تمام ڈیپارٹمنٹس کے ملازمین کو چھٹی نہیں ہوگی ۔

مزید : لاہور /اہم خبریں