ہائی کورٹ بار میں وکلاءکے لئے یوگا کلاسز کا اجراء

ہائی کورٹ بار میں وکلاءکے لئے یوگا کلاسز کا اجراء
ہائی کورٹ بار میں وکلاءکے لئے یوگا کلاسز کا اجراء

  


لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ بار نے وکلاءکے لئے یوگا کلاسز شروع کرنے کافیصلہ کیا ہے۔

بینک ڈیفالٹر موبائل زون کی جائیداد کی نیلامی کے لئے کارروائی شروع

ذہنی تھکاوٹ دورکرنے اورفٹنس کو برقراررکھنے کے لئے یہ یوگا کلاسز شروع کرنےکافیصلہ کیاگیاہے۔ خواہشمندوکلاءاپنے نام اورموبائل نمبرسمیت دیگرکوائف کے ہمراہ ہائیکورٹ بار کے ایڈمن آفس سے 3اپریل تک رابطہ کرسکتے ہیں۔3اپریل کے بعد لاہورہائیکورٹ بارمیں یوگاکلاسزکاباقاعدہ آغازکردیا جائے گا۔ سیکرٹری ہائیکورٹ بارعامرسعید کی جانب سے وکلاءکی آگاہی کے لئے مختلف جگہوں پرنوٹس بھی آویزاں کردیئے گئے ہیں۔

مزید : لاہور