15000روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی2اپریل کو ہوگی

15000روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی2اپریل کو ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور(اے پی پی )سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے زیراہتمام 15000روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی2اپریل کو ہوگی مرکزقومی بچت قصور ریجن کے ترجمان نے بتایا کہ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3 کروڑکا ایک ‘دوسراانعام ایک کروڑ کے تین اور تیسراانعام ایک لاکھ85ہزار روپے کے 1696انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

مزید :

کامرس -