’’ریس 3 ‘‘ سے ڈیزی شا کے کردارکی پہلی جھلک جاری

’’ریس 3 ‘‘ سے ڈیزی شا کے کردارکی پہلی جھلک جاری
’’ریس 3 ‘‘ سے ڈیزی شا کے کردارکی پہلی جھلک جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ فلم ’’ریس 3 ‘‘ سے اداکارہ ڈیزی شا کے کردارکی پہلی جھلک جاری کر دی گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان نے ٹویٹر پر ہدایتکار ریمو ڈی سوزا کی فلم ’’ریس 3 ‘‘ سے اداکارہ ڈیزی شا کے کردارکی پہلی جھلک شیئر کیہے جس میں وہ سنجنا کا کردار ادا کر رہی ہیں، فلم میں اداکار سلمان خان، جیکولین فرنینڈس، انیل کپور، بوبی دیول، ڈیزی شاہ اور ثاقب سلیم شامل ہیں۔
فلم رواں سال 15جون کو ریلیز کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -