مسلم لیگ (ن ) نے پری پول دھاند لی کا آغاز کر دیا،نسیم زہراء

مسلم لیگ (ن ) نے پری پول دھاند لی کا آغاز کر دیا،نسیم زہراء

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف کی رہنماو ممبر کنٹونمنٹ بورڈ نسیم زہراء نے کہا ہے کہ یوم پاکستان کا دن ہم سب کے لئے ایک سبق کا دن ہے ہم سب نے ملکر اس دن اس عزم کااعاد کرنا ہے کہ ہم پاکستان کو قائد کاپاکستان بنا کردم لیں گے آج (ن) لیگ کی ناقص معاشی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان کی معیشت زبوں حالی کا شکار ہے اس جماعت کی وجہ سے ملک میں کوئی ترقی نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ الیکشن سے پہلے مسلم لیگ (ن ) نے پری پول دھاند لی کا آغاز کر دیا ہے الیکشن سے پہلے اربوں کے فنڈز جاری کرنا اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔
نسیم زہراء