حکومت قوم پر مہنگائی کے بم بر سا رہی ہے،عا مر قریشی

حکومت قوم پر مہنگائی کے بم بر سا رہی ہے،عا مر قریشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف کے رہنما عا مر قریشی نے کہا ہے کہ حکومت قوم پر مہنگائی کے بم بر سا رہی ہے قیام پاکستان سے لیکر اب تک اقتدار میں آنیوالی حکومتوں نے ملک اور قوم کے مفادات کا تحفظ کرنے کی بجائے صرف مال بنایا ہے جسکی وجہ سے آج ہر پاکستانی لاکھوں روپے کا مقر وض ہو چکا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کر پشن اور لوٹ مار کا حساب دینے کیلئے تیار نہیں جسکی وجہ سے وہ سپر یم کورٹ اور نیب جیسے اداروں کو دھمکیاں دے رہی ہے۔

مگر قوم جاگ رہی ہے وہ (ن) لیگ کی کسی سازش اور دھمکی کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔