ہنجر وال: 4پتنگ باز گرفتار، پتنگیں اور ڈور برآمد،مقدمات درج

ہنجر وال: 4پتنگ باز گرفتار، پتنگیں اور ڈور برآمد،مقدمات درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کر ائم رپو رٹر)ہنجروال پولیس نے پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاون کے دوران 4پتنگ بازوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے پتنگیں اور ڈور برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے بتایا گیا ہے کہ ہنجروال پولیس نے ہنجروال کے علاقے میں پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاون کے دوران پتنگ بازی کرنے والے 4افراد علی رضا، وسیم یعقوب ، شفیق اور وسیم اکرام کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے پتنگیں اور ڈور برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -