نوشہرہ ورکاں،ٹریفک حادثات میں تین افراد زخمی
نوشہرہ ورکاں(نمائندہ خصوصی)موٹر سائیکل حادثات میں تین افراد زخمی تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں کلیاں کے موٹر سائیکل سوارمحمد اظہر اکرم اور کیلے کے رہائشی ایک نوجوان اور خاتون موٹر سائیکل سے اچانک گر کر زخمی ہو گئے جس کو راہ گیروں نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال نوشہرہ ورکاں شفٹ کیاجہاں اسے طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرانوالہ اور شیخوپورہ ریفر کر دیا گیا