یوم پاکستان پریڈ میں بھارتی سفارتکاروں کی شرکت

یوم پاکستان پریڈ میں بھارتی سفارتکاروں کی شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یوم پاکستان کی مناسبت سے اسلام آباد کے شکرپڑیاں گراؤنڈ میں ہونیوالی عسکری پریڈ میں دیگر مہمانوں کے علاوہ بھارتی ہائی کمیشن کے تین سینئر عہدیداران نے بھی شرکت کی،پریڈ میں شرکت میں کرنیوالوں میں بھارتی ہائی کمشنر اجے بِساریا، ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ اور ملٹری اتاشی بریگیڈیئر پی وِشواس راؤ شامل تھے۔بھارتی سفارتکاروں نے صدر مملکت ممنون حسین کی دعوت پر تقر یب میں شرکت کی۔
بھارتی سفارتکار

مزید :

صفحہ اول -