ایئر چیف مجاہد انور خان نے ایف 16 پر سلامی پیش کی
اسلام آباد (آئی این پی )پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ایف 16 پر سلامی پیش کی جب کہ اسپیشل سروسز گروپ، کوئن آف بیٹل فیلڈ انفنٹری، خواتین افسروں اور نرسنگ کور کے دستے نے بھی مشترکہ پریڈ میں سلامی پیش کی۔
سلامی