وفاقی وزیر مملکت پیرامین الحسنات 10روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وفاقی وزیر مملکت پیرامین الحسنات 10روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے ،سعودیہ کے دورے کے دوران وزیر مملکت حج2018ء کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے اور سعودی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔