پاکستان نے یقین دہانی حاصل کئے بغیر ہائی کمشنر بھارت بھیجا ،سفارتکاروں کو ہراساں کرنے کے واقعات جاری رہے، ذرائع
اسلام آ با د(آئی این پی) پا کستان نے بھا رت کی جا نب سے سفا رتکارو ں کو تحفظ فرا ہم کر نے کے حوا لے سے کسی بھی قسم کی یقین د ہا نی حا صل کئے بغیر ہا ئی کمشنر سہیل محمود کو نئی دہلی واپس بھیج دیا ہے۔ سفا رتی ذ را ئع کے مطا بق پا کستان کی جا نب سے نئی دہلی میں سفا رتکا رو ں کو ہرا سا ں کر نے کے حوا لے سے مؤ ثر احتجاج نہیں کیا جا سکا جس کے با عث بھا رت میں تا حا ل ہرا سگی کے و اقعات جاری رہے ما رچ کو پہلی مر تبہ پا کستا نی سفا رتی عملے کو نئی دہلی میں نا معلوم افراد کی جا نب سے ہرا سا ں کیا گیا تھا جس کے بعد یہ سلسلہ زور پکڑ گیا، مذ کو رہ معا ملہ پر پا کستان اور بھا رت میں سفا رتی کشید گی شد ت اختیار کر گئی جس پر سہیل محمود د کو دفتر خا رجہ نے ہرا سگی کے واقعات پر مشاورت کیلئے اسلام آ با د بلا یا تھا جنہو ں نے اعلی حکام سمیت وزیر اعظم سے ملا قاتو ں میں تفصیلات سے آ گا ہ کیاسہیل محمود جمعرات کی شام بھا رت روا نہ ہو ئے جبکہ اسی روز نئی دہلی میں قا ئم مقا م پا کستا نی ہا ئی کمشنر حیدر شاہ کی گا ڑ ی کو روک کر ا نہیں ہرا سا ں کیا گیا،سفا رتی ذ را ئع کا کہنا ہے کہ ایسے حا لات میں سہیل محمود کو واپس بھیجنے کا فیصلہ دا نشمندا نہ نہیں ۔