لاہور میں پہلی ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے قیام پر وزیراعلی شہبازشریف کاپرمسرت ٹویٹ

لاہور میں پہلی ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے قیام پر وزیراعلی شہبازشریف کاپرمسرت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلی شہبازشریف نے لاہور میں ملکی تاریخ کی پہلی ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے قیام پرپرمسرت ٹویٹ میں کہاہے کہ تیانجن یونیورسٹی پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا ورلڈ کلاس ادارہ ہوگا جہاں نوجوانوں کو تیانجن یونیورسٹی میں سٹیٹ آف دی آرٹ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ایجوکیشن کے مواقع حاصل ہو ں گے۔
شہبازشریف/ٹویٹ

مزید :

صفحہ آخر -