ملک میں ارتھ آور آج منایا جائے گا

ملک میں ارتھ آور آج منایا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)ملک میں ارتھ آور (آج) ہفتہ کو منایا جائے گا۔ اس ضمن میں پارلیمنٹ ہاؤس میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائیگا۔ یہ تقریب رات ساڑھے 8 بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے پارکنگ ایریا میں گیٹ نمبر ایک پر ہوگی۔

مزید :

صفحہ آخر -