متحدہ عرب امارات کی فوج کے دستے کی پہلی مرتبہ یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت

متحدہ عرب امارات کی فوج کے دستے کی پہلی مرتبہ یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آئی این پی ) متحدہ عرب امارات کی فوج کے دستے نے پہلی مرتبہ یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت کی۔ جمعہ کو ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ۔ یوم پاکستان کی مرکزی تقریب شکرپڑیاں گرانڈ میں ہو ئی جس میں متحدہ عرب امارات کی فوج کے دستے نے پہلی مرتبہ شرکت کی۔