شیخ القرآن مولانا عبدالہادی رستمی (مرحوم) کی اہلیہ انتقال کرگئیں

شیخ القرآن مولانا عبدالہادی رستمی (مرحوم) کی اہلیہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رستم(نمائندہ پاکستان) شیخ القرآن مولانا عبدالہادی رستمی (مرحوم) کی اہلیہ انتقال کرگئیں، نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا مرحومہ قاضی فتح الباری ، قاضی حفظ الرحمان، قاضی عتیق الرحمان اور قاضی ثمین احمد ایدوکیٹ کی والدہ جبکہ قاضی عُزیر کی دادی تھیں، رسم قل کل 25مارچ بروز اتوار نواں کلی رستم ضلع مردان میں ادا کی جائے گی۔۔۔