واجد خان کی والدہ انتقال کرگئیں
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل طوطہ کان کے معروف سماجی شخصیت واجد خان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومقامی قبرستا ن میں سپردخاک کردیامرحومہ سلیم خان اورجاویدخان کی بھی والدہ جبکہ سلطان زیب خان کی بھاوج تھی۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔